نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آرمی کے کمانڈوز نے داعش کے گڑھ سمجھے جانے والے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں آپریشن شروع کیا تھا۔ طلوع نیوز کے مطابق افغان طالبان نے اس حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔
رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے کہا گیا کہ ایک خود کش بمبار دھماکا کرنے میں کامیاب رہا جبکہ دوسرا بم خراب نکلا جبکہ تیسرے خودکش بمبار کو ...
آرمی اسٹاف جنرل توكر براتی کے راستے میں رکاوٹ پیدا کرکے ان کے قتل کا منصوبہ تیار کر رہے تھے۔
اس قتل عام میں 350 سے زیادہ مسلمان ہلاک ہوئے جنہیں فوج نے خاموشی سے دفن کر دیا۔
اس قتل عام کے بعد نائجیریا کی فوج نے دسمبر 2015 میں شیخ زكزكی کو گرفتار کر لیا۔ اس دوران فوجیوں نے طاقت کا استعمال کیا جس میں ...
آرمی چیف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی معلومات لیک کرنے کے الزام کے بعد، وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
جاری ماہ کے شروع میں پاکستانی میڈیا میں اس اجلاس میں اٹھائے جانے والے مسائل کی اطلاعت لیک ہو گئی تھی
جس کے بعد فوج کے سخت اعتراض کی وجہ سے، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خا ...
آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لئے دو سینئر فوجی افسران کو منتخب کر لیا ہے۔ الوقت - پاکستان کے وزیر نواز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لئے دو سینئر فوجی افسران کو منتخب کر لیا ہے۔
کئی ہفتوں سے جاری افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد وزیر اعظم ...
آرمی چیف نے کہا ہے کہ مغرب کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کرنا چاہئے۔ الوقت - برطانیہ کے سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ مغرب کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کرنا چاہئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنرل ڈیوڈ ریچرڈز نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف ...
آرمی اسٹاف نے بغداد میں دفاعی اور فوجی صنعت کی چھٹی بین الاقوامی نمائش میں کہا کہ داعش سے جنگ میں عراق، ایران کے جدید ترین ہتھیاروں اور اسلحہ جات سے واقف ہوا۔ الوقت - عراق کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بغداد میں دفاعی اور فوجی صنعت کی چھٹی بین الاقوامی نمائش میں کہا کہ داعش سے جنگ میں عراق، ایر ...
آرمی چیف، افغان – پاک سرحد پر چھپے دہشت گردوں کے خلاف مل کر کاروائی کر رہے ہیں۔
انہوں ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں کہا کہ پاکستان میں ہندوستان کے مخالف مسلح افراد کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے بھی ہندوستان کو تشویش ہے۔ امریکی جنرل نے سرجکل اسٹرائیک کے ہندوستانی دعوے کی بھی تصدیق کر ...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔